Wednesday, 1 July 2015

HUMAN RIGHTS FRONT INTERNATIONAL CHAIRMAN ASHRAF ASMI ADVOCATE, STRONGLY CONDEMNED , the decision about Zaid Hamid reportedly sentenced to eight years prison, 1,200 lashes for criticizing Saudi govt.

HUMAN RIGHTS FRONT INTERNATIONAL  

CHAIRMAN ASHRAF ASMI ADVOCATE, 

STRONGLY CONDEMNED , the decision 

about Zaid Hamid 

reportedly sentenced to eight years 

prison, 1,200 lashes 

for criticizing Saudi govt.

bvcLAHORE (Web Desk) – Prominent hardline commentator and self-styled ‘Defense Analyst’ Zaid Hamid has been sentenced for eight years and 1,200 lashes for criticizing Saudi government, according to circles close to Mr. Hamid and in touch with recent developments in his case.
After being reported by several Pakistani websites, the news spread like wild fire on Pakistani social media stirring a highly charged debate between his zealous supporters and foes .
However, a confirmation from Pakistani embassy in Riydah couldn’t been received.
Earlier, Hamid was arrested during a private visit to the Kingdom with his wife. He was apparently taken into custody after making speeches against the Saudi government.
“Our embassy in Riyadh has informed us that Mr Zaid Hamid was arrested about two weeks ago. Since then, the embassy has been working with the local authorities to get consular access,” Foreign Office spokesperson Qazi Khalilullah told a news briefing in Islamabad on Thursday.
“Due to the efforts of the embassy, his wife was able to talk to him. Again, due to the efforts of the embassy, his wife will be able to meet with him on 30 June,” he said without giving further details.

Thursday, 5 March 2015

REPORT OF CONFERENCE HELD AT LAHORE HIGH COURT......................... BY ASHRAF ASMI ADVOCATE HIGH COURT

لاہور ہائی کورٹ کراچی شہدا ہال میں ہونے والی سیرتِ ہادیِ عالمﷺ کانفرنس

اشرف عاصمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

سیرتِ ہادیِ عالمﷺ کانفرنس کراچی شہدا ہال لاہو رہائی کورٹ میں 5 مارچ 2015 کو منعقد ہوئی اِس کانفرنس کے روحِ رواں جناب جمیل فیضی ایڈووکیٹ اورراو طاہر شکیل تھے جنہوں نے اپنا زندگی کا اوڑھنا بچھونا نبی پاکﷺ کی عزت و ناموس کا تحفظ بنایا ہوا ہے۔ اللہ پاک تو خود سرکار دوعالم نبی پاکﷺ کی عزت و ناموس کی حفاظت کرتا ہے اور اِس کام کے لیے اپنے نیک بندوں کو بھی سعادت بخشتا ہے۔میرئے لیے اِس کانفرنس میں شرکت بہت ہی سعادت کا باعث ٹھری۔ کانفرنس میں جسٹس (ر) حافظ عبدالرحمان انصاری، جمعیت علمائے پاکستان (جے یو پی) کے صدر جنا ب پیر اعجاز ہاشمی، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مولانا ا مجد خان،جمیعت اہلحدیث کے صدر، جماعت اسلامی کے رہنماء ڈاکٹر فرید پراچہ ، بادشاہی مسجد لاہور کے خطیب جناب مولانا عبدالخبیر آزاد،پاسبان ختم نبوت کے صدر جناب ممتازاعوان،جمیعت مشائخ کے سربراہ جناب پیرایس ائے جعفری، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر عرفان عارف شیخ، سیکرٹری لاہور بار ایسوسی ایشن احمد قیوم، فنانس سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار سید اختر شیرازی، جماعت الدعوہ کے مولانا امیر حمزہ،ڈاکٹر قاری یعقوب، لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر یحیےٰ ایڈووکیٹ، سینےئر ایڈووکیٹ جناب چوہدی عبدالرشید، رضوان احمد خان ترین ایڈووکیٹ خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علما ء کے علاوہ وکلاء کی بڑی تعدا شریک ہوئی۔ کانفرنس کے خاص بات وہ یہ کہ نبی پاکﷺ کی عزت وناموس و دیگر انبیاء اکرام کی ناموس کے حوالے سے مسلمان کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ کانفرنس میں اِس بات کا مطالبہ کیا گیا کہ اقوام متحدہ اِس قانون کو نافذ کرئے کہ کسی بھی نبی کی شان میں گستاخی کی سزا موت ہو۔ کانفرنس کے اختتام پر مہمانان گرامی قدر کو حرمت رسول لائرز مومنٹ کی جانب سے یادگاری سوینےئر پیش کیے گے۔اِس کانفرنس نے اتحاد اُمت مسلمہ کا عملی ثبوت دیکھنے میں آیا جب ہر مکتبہ فکر کے عالم نے دیگر مکاتبِِ فکر کے علماء اکرام کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

لاہور ہائی کورٹ کراچی شہدا ہال میں ہونے والی سیرتِ ہادیِ عالمﷺکانفرنس .....................اشرف عاصمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹA CONFERENCE IN KARACHI HALL HIGH COURT LAHORE, PRESIDED BY ASHRAF ASMI ADVOCATE, CHAIRMAN MUSTAFAI JUSTICE LAWYERS FORUM