Saturday, 30 August 2014
انسانی حقوق فرنٹ کے سربراہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی جانب سے لا ہور ہائی کورٹ بار کے صدر شفقت چوہان ایڈووکیٹ کے گھر ڈکیتی اور اُن کو اور اُن کے اہلِ خانہ کو قتل کی دھمکیوں کی شد یدمذمت لاہور۔انسانی حقوق فرنٹ کے سربراہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی جانب سے لا ہور ہائی کورٹ بار کے صدر شفقت چوہان ایڈووکیٹ کے گھر ڈکیتی اور اُن کو اور اُن کے اہلِ خانہ کو قتل کی دھمکیوں کی شد یدمذمت کی گئی ہے۔اور ایک سیاسی رہنما کی جانب سے شفقت چوہان کی کردار کشی کی بھی شدید مذمت کی ہے۔
LAHORE HIGH COURT BAR ASSOCIATION HAS DECLARED THE FULL DAY STRIKE ON 2ND SEPTEMBER 2014 AGAINST THE BAD LANGUAGE USED BY PTI CHAIRMAN AGAINST THE PRESIDENT LAHORE BAR ASSOCIATION LAHORE, MR. SHAFQAT MAHMOOD CHOAN.
LAHORE HIGH COURT BAR ASSOCIATION HAS DECLARED THE FULL DAY STRIKE ON 2ND SEPTEMBER 2014 AGAINST THE BAD LANGUAGE USED BY PTI CHAIRMAN AGAINST THE PRESIDENT LAHORE BAR ASSOCIATION LAHORE, MR. SHAFQAT MAHMOOD CHOAN.
MIAN ASHRAF ASMI ADVOCATE HIGH COURT ADDRESSING IN THE SEMINAR OF 14TH AUGUST AT LAHORE HIGH COURT LAHORE میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ لاہورمیں جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں سیمینار کی صدارت ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان نصیر احمد بھٹہ ایڈووکیٹ نے کی۔ سیمینار میں وکلاء کی بڑی تعداد موجود تھیمیاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ لاہورمیں جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں سیمینار کی صدارت ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان نصیر احمد بھٹہ ایڈووکیٹ نے کی۔ سیمینار میں وکلاء کی بڑی تعداد موجود تھی
Subscribe to:
Comments (Atom)

