Saturday, 30 August 2014

انسانی حقوق فرنٹ کے سربراہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی جانب سے لا ہور ہائی کورٹ بار کے صدر شفقت چوہان ایڈووکیٹ کے گھر ڈکیتی اور اُن کو اور اُن کے اہلِ خانہ کو قتل کی دھمکیوں کی شد یدمذمت لاہور۔انسانی حقوق فرنٹ کے سربراہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی جانب سے لا ہور ہائی کورٹ بار کے صدر شفقت چوہان ایڈووکیٹ کے گھر ڈکیتی اور اُن کو اور اُن کے اہلِ خانہ کو قتل کی دھمکیوں کی شد یدمذمت کی گئی ہے۔اور ایک سیاسی رہنما کی جانب سے شفقت چوہان کی کردار کشی کی بھی شدید مذمت کی ہے۔


No comments:

Post a Comment